پاکستان کے پولٹری فارمرز کے لیے

فارم چلائیں WhatsApp AI منشی سے

سیل، فیڈ، دوائی اور ادھار، سب موبائل میں۔ ہر فلاک کا منافع خود حساب ہوتا ہے۔ یا سیدھا WhatsApp پر بول دیں، منشی خود اندراج کر دیتا ہے۔

PoultryFast ایپ کی ہوم اسکرین: Rs 3,148,086 منافع، Day 53 of 50، 36,124 مرغیاں باقی، 0.7% اموات، FCR، اوسط وزن، فیڈ اور EPEF اسکور
نئی سیلریٹ/کلو × کل کلو
WhatsApp وائس نوٹاردو · پنجابی · انگریزی
مرغی کی صحتتصویر سے علاج کے مراحل

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، جہاں سے آپ کو آسان لگے:

Google Playجلد آ رہی ہےویب ایپ
Rs 8,287,191کل سیل
Rs 5,139,105کل خرچ
Rs 3,148,086خالص منافع

مسئلہ کیا ہے

رجسٹر میں سب لکھا ہے۔
لیکن حساب کوئی نہیں کرتا۔

ہر بوری فیڈ، ہر پرچی، ہر مری ہوئی مرغی، سب کاغذ پر لکھی ہوتی ہے۔ لیکن رات کو بیٹھ کر ٹوٹل کون کرے؟ اسی لیے ہر سائیکل کے آخر میں یہ سوال رہ جاتے ہیں:

پرانا رجسٹر

اس فلاک میں منافع ہوا یا نقصان؟
کس شیڈ نے زیادہ فیڈ کھائی؟
پچھلے سائیکل سے بہتر نتیجہ آیا یا بُرا؟
کس خریدار سے کتنا ادھار لینا ہے، اور کتنے دن سے؟
اگلی ویکسین کس دن لگنی ہے؟

PoultryFast میں بس روزانہ اندراج کریں، اور یہ پانچوں جواب خود بخود حساب ہو کر آپ کے فون پر آ جاتے ہیں۔

اصلی ایپ کے اسکرین

ایپ ٹور

یہ اصلی اسکرینیں ہیں، ایک چلتے ہوئے فلاک کی۔ نمبر وہی ہیں جو ایپ نے خود جمع کیے ہیں۔

پورا فلاک، ایک اسکرین پر

منافع سب سے اوپر۔ نیچے سائیکل کا دن، مرغیاں، فیڈ اور وزن۔

  • Rs 3,148,086 منافع (سیل منفی خرچ)
  • Day 53 of 50: ”3 دن لیٹ“ لکھا آ جاتا ہے
  • 36,124 مرغیاں بچیں · 0.7% اموات · 364 بوری فیڈ
مفت شروع کریں
PoultryFast ہوم اسکرین: منافع، سائیکل کا دن، مرغیاں، اموات، FCR، وزن، فیڈ اور EPEF اسکور

WhatsApp AI منشی

وائس نوٹ بھیجیں۔ کھاتہ خود لکھا جائے گا۔

ایپ کھولنے کی ضرورت نہیں۔ WhatsApp پر اپنی زبان میں بول دیں، سیل، فیڈ، دوائی سب کھاتے میں خود شامل ہو جاتا ہے۔ منشی آپ کے فارم، فلاک اور ریٹ پہلے سے جانتا ہے۔

اردوپنجابیRoman-UrduEnglish
وائس نوٹ بھیجیں یا بل کی تصویر، دونوں سے اندراج ہو جاتا ہے۔
پوچھیں ”اس فلاک کا فیڈ کتنا لگا؟“ تو فوراً اپنے کھاتے سے جواب ملتا ہے۔
رپورٹ چاہیے تو PDF وہیں WhatsApp چیٹ میں آ جاتی ہے۔
محفوظ کرنے سے پہلے تصدیق کرتا ہے۔ غلط ہو جائے تو واپس بھی ہو جاتا ہے۔
PoultryFast
online
0:06”رانا فارمز، فلاک 3: 300 بوری فیڈ، 10,000 ریٹ، 25,000 کرایہ۔“
4:12 PM
فیڈ لکھ دی: 300 بوری × Rs 10,000 − Rs 25,000 کرایہ = Rs 2,975,000۔ محفوظ کر دوں؟
4:12 PM
ہاں کر دو
4:13 PM
ہو گیا ✅ فلاک 3 کا کل خرچ اب Rs 5,139,105 ہے۔
4:13 PM
اس فلاک کا فیڈ کتنا لگا؟
4:15 PM
فیڈ اب تک Rs 3,369,400 (کل خرچ کا 66%)۔
4:15 PM
ایپ کی ہوم اسکرین
ایپ کا منشی کارڈ: WhatsApp پر اپنے منشی سے پوچھیں — وائس نوٹ، رجسٹر کی تصویر، یا بس لکھ دیں

ایپ کے اندر سے بھی وہی چیٹ کھلتی ہے۔ میسج اسی نمبر سے کریں جو آپ کا لاگ اِن ہے۔

پلان اور قیمتیں

مفت شروع کریں۔
فارم بڑا ہو تو اپ گریڈ کریں۔

کریڈٹ کارڈ کی ضرورت نہیں۔ JazzCash، Easypaisa یا سیدھے بینک ٹرانسفر سے ادائیگی کریں، پلان اسی دن ایکٹو ہو جاتا ہے۔

مفت

Rs 0ہمیشہ کے لیے

پہلے فارم کا ڈیجیٹل کھاتہ بالکل مفت۔

  • 1 فارم · 2 شیڈ
  • کل 4 فلاک
  • مکمل کھاتہ: سیل، فیڈ، دوائی، ادھار
  • پہلے فلاک پر WhatsApp AI منشی (50 میسج/مہینہ)
  • روزانہ لاگ، FCR اور ہر فلاک کا منافع
مفت شروع کریں
سب سے مقبول

پیڈ

Rs 7,500/مہینہ

Rs 79,999/سال (Rs 10,001 کی بچت)

پورا فارم، ہر فلاک اور لامحدود ریکارڈ۔

  • 4 فارم تک · ہر فارم میں 6 شیڈ
  • لامحدود فلاک
  • ہر فلاک پر WhatsApp AI منشی (750 میسج/مہینہ)
  • مفت پلان کے سارے فیچر شامل
شروع کریں

کسٹم

رابطہ کریںآپ کے فارم کے مطابق

بڑے فارم، کئی لوکیشن اور آپ کی ضرورت کا سیٹ اپ۔

  • جتنے چاہیں فارم اور شیڈ
  • لامحدود فلاک
  • آپ کی ضرورت کے مطابق AI میسج لمٹ
  • مخصوص سپورٹ اور آن بورڈنگ
WhatsApp (0339 2004246)

پہلے ڈیمو دیکھیں، پھر شروع کریں

ایپ میں سیمپل فارم پہلے سے موجود ہے، پورے سال کا اصلی کھاتہ دیکھ کر تسلی کریں۔

نہ کارڈ، نہ آٹو چارج

ادائیگی کا اسکرین شاٹ WhatsApp پر بھیجیں۔ آپ کے اکاؤنٹ سے خود بخود کوئی پیسہ نہیں کٹے گا۔

ڈیٹا ہمیشہ آپ کا

پلان بند کریں تو بھی ڈیٹا آپ کا رہے گا۔ جب چاہیں PDF میں ایکسپورٹ کریں۔

قیمتیں پاکستانی روپے میں۔ آپ کا فلاک ڈیٹا کبھی لاک نہیں ہوتا۔

عام سوالات

فارمرز کے عام سوالات اور سیدھے جواب۔

اور کچھ پوچھنا ہے؟ سیدھا WhatsApp پر بھیج دیں، ہماری ٹیم فوراً رہنمائی کرے گی۔

PoultryFast کیا ہے؟

مرغی فارم کا ڈیجیٹل کھاتہ، آپ کے موبائل پر۔ سیل، فیڈ، دوائی، خرچ، ادھار اور روزانہ کا لاگ، سب ایک جگہ۔ ہر فلاک کا منافع خود حساب ہوتا ہے، ساتھ ایک AI منشی جو WhatsApp پر وائس نوٹ سے اندراج کرتا ہے۔

کتنے کا ہے؟

مفت پلان: 1 فارم، 2 شیڈ، 4 فلاک (پورا ڈیجیٹل کھاتہ)۔ پیڈ پلان Rs 7,500/مہینہ (یا Rs 79,999/سال): 4 فارم تک، لامحدود فلاک اور ہر فلاک پر WhatsApp منشی۔ بڑا سیٹ اپ ہو تو سیدھا WhatsApp پر رابطہ کریں۔

”مفت“ ہمیشہ مفت رہے گا؟

جی ہاں۔ پہلے فارم پر کھاتہ ہمیشہ مفت ہے۔ چارجز صرف تب ہیں جب آپ کا فارم مفت حد سے بڑا ہو جائے یا ہر فلاک پر منشی چاہیے ہو۔ کوئی چھپے ہوئے چارجز نہیں ہیں۔

میرا حساب محفوظ ہے؟

جی ہاں بالکل۔ آپ کا ڈیٹا 100% محفوظ ہے اور صرف آپ ہی دیکھ سکتے ہیں۔ غلطی سے ڈیلیٹ ہوا ریکارڈ بھی بحال ہو جاتا ہے، اور ہر تبدیلی کا ریکارڈ رہتا ہے۔

WhatsApp منشی کیا کر سکتا ہے؟

اردو، پنجابی یا انگریزی میں وائس نوٹ بھیجیں، سیل، فیڈ، دوائی سب کھاتے میں لکھ دیتا ہے۔ بل کی تصویر بھی اسکین کر لیتا ہے۔ سوال پوچھیں تو آپ کے اپنے کھاتے سے جواب دیتا ہے۔ محفوظ کرنے سے پہلے تصدیق کرتا ہے، اور غلط اندراج واپس بھی ہو جاتا ہے۔

سگنل نہ ہو تو؟

پھر بھی اندراج ہو جاتا ہے۔ سیل، فیڈ، دوائی، خرچ اور روزانہ کا لاگ فون میں محفوظ ہو جاتے ہیں، اور سگنل آتے ہی خود سِنک ہو جاتے ہیں بغیر ڈبل ہوئے۔ نئی تصویر اور ہیلتھ کیس کے لیے انٹرنیٹ چاہیے ہوتا ہے۔

کمپیوٹر چاہیے؟

بالکل نہیں۔ کوئی بھی عام اینڈرائیڈ فون کافی ہے، اور آپ کا لاگ اِن آپ کا WhatsApp نمبر ہے۔ ٹیم کو بھی نمبر سے شامل کر سکتے ہیں: ورکر صرف روزانہ کا لاگ کرے گا، پیسوں کی اسکرینیں نہیں دیکھ سکے گا۔

پرانے رجسٹر کا کیا ہوگا؟

گاہکوں کا پچھلا ادھار ایپ میں شروع میں ہی ڈال دیں تاکہ حساب برابر رہے۔ پرانا رجسٹر سنبھال کر رکھیں، ایپ اسے آسان بناتی ہے، مٹاتی نہیں۔

پیسے کیسے دینے ہیں؟ بند بھی کر سکتا ہوں؟

JazzCash، Easypaisa یا سیدھے بینک ٹرانسفر سے۔ اسکرین شاٹ WhatsApp پر بھیجیں اور پلان اسی دن ایکٹو ہو جائے گا۔ کوئی آٹو کٹوتی نہیں ہوتی۔ پلان بند کریں تو بھی آپ کا ڈیٹا ہمیشہ آپ کا رہے گا، جب چاہیں PDF میں نکال سکتے ہیں۔

حساب اتنا آسان کہ شیڈ میں کھڑے کھڑے ہو جائے۔

نیچے دیا گیا آسان فارم بھریں، صرف 1 منٹ لگتا ہے۔

1
فارم بھریں
اپنا نام، فارم کا نام اور WhatsApp نمبر ڈالیں۔
2
اکاؤنٹ فوراً ایکٹو
بغیر کسی انتظار کے فوراً اکاؤنٹ بن جاتا ہے۔
3
ایپ کھول کر شروع کریں
WhatsApp نمبر سے لاگ اِن کریں اور پہلا فلاک شامل کریں۔
  1. فارم کی معلومات
  2. رابطہ
  3. پاس ورڈ

3 میں سے 1

پہلے، آپ کا فارم

فارم کا نام اور شہر۔ صرف 1 منٹ کا فارم ہے۔

🔒 مفت شروع · کارڈ کی ضرورت نہیں · آپ کی معلومات محفوظ رہتی ہیں · Privacy Policy

پہلے سے اکاؤنٹ ہے؟ ایپ کھولیں اور WhatsApp نمبر سے لاگ اِن کریں۔

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

Google Playجلد آ رہی ہےویب ایپ